15 مارچ 2015 - 19:16
عراق و شام کےجنگ زدہ علاقوں میں 14 ملین بچوں کی حالت تشویشناک + تصاویر

اقوام متحدہ کے بچوں سے معلق ادارے کا کہنا ہے کہ عراق و شام میں 14 ملین بچے اپنے ملکوں میں جاری جنگ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے بچوں سے معلق ادارے کا کہنا ہے کہ عراق و شام میں 14 ملین بچے اپنے ملکوں میں جاری جنگ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ عراق و شام کے شہریوں کی زندگیوں کو سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے تباہ و برباد کردیا جنھیں سعودی عرب، امریکہ، اسرائیل ، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔


  • ۔۔۔۔۔۔۔
  • /169